ETV Bharat / state

ادھم پور میں فٹ انڈیا موومینٹ کے تحت میراتھن کا انعقاد - ادھم پور میں فٹ انڈیا موومینٹ

ضلع ادھم پور میں یوتھ سروس اسپورٹ کے زیراہتمام فٹ انڈیا مومینٹ کے تحت میراتھن کا انعقاد کیا گیا، میراتھن کو ضلعی افسر نے گرین سنگنل دکھا کر روانہ کیا۔

marathon organized under the fit india movement in udhampur
ادھم پور میں فٹ انڈیا مومینٹ کے تحت میراتھن کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 6:55 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں یوتھ سروس اسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آج فٹ انڈیا مومینٹ کے تحت ایک میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔

ادھم پور میں فٹ انڈیا مومینٹ کے تحت میراتھن کا انعقاد

واضح رہے کہ یہ میراتھن ڈائریکٹر یوتھ سروس اسپورٹس کی نگرانی میں منعقد کیا گیا تھا، اس موقع پر ڈسٹرکٹ یوتھ سروس اسپورٹ آفیسر سردار سورن سنگھ مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔

انھوں نے ہی گرین سگنل سے میراتھن کا آغاز کیا، جس میں بچوں، نوجوانوں اور بزرگ نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ فٹ انڈیا موومنٹ کے تحت ملک بھر میں مختلف مقامات پر میراتھن کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں لوگوں کو وقتا فوقتا فٹ رہنے اور یوگا کرنے کی ترغیب دی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.