ETV Bharat / state

کورونا واریئر کو اعزاز سے نوازا گیا - تھانہ انچارج وجے سنگ چودھری

ادھم پور تھانہ احاطہ میں پروگرام کا انعقاد کر کے تھانہ انچارج کو اعزاز سے نوازا گیا۔

کورونا واریئر کو اعزاز سے نوازا
کورونا واریئر کو اعزاز سے نوازا
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 4:28 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں کورونا دور میں اپنی خدمات جاری رکھتے آ رہے تھانہ انچارج، خاتون تھانہ انچارج کو کورونا واریئر کے طور پر اعزاز سے نوازا گیا۔

کورونا واریئر کو اعزاز سے نوازا

مقامی نوجوانوں نے سری رام سیوا سمیتی کے صدر چھوٹو منگوترا کی جانب سے تھانہ انچارج وجے سنگھ چودھری اور خاتون تھانہ انچارج آئشا مہاجن کو اعزاز سے نوازا گیا۔

اس موقع پر چھوٹو منگوترا نے کہا کہ 'ضلع پولیس نے ضلع میں قانون و انتظام بنائے رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وہ دن رات کورونا واریئر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ خاتون اہلکار بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں وہ بھی عام لوگوں کی خدمت کر رہی ہیں اور اپنی ڈیوٹی بہتر انداز میں ادا کر رہی ہیں۔ اس لیے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ان کی حوصلہ افضائی کی جائے۔'

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور: 'بچ دعا' تہوار منایا گیا

اسی ضمن میں تھانہ احاطہ میں پروگرام کا انعقاد کر کے تھانہ انچارج کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر تھانہ انچارج وجے سنگھ چودھری نے صحافیوں کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ 'اس طرح کے پروگرام سے پولیس محکمہ کے ملازمین کی حوصلہ افضائی ہوتی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.