ETV Bharat / state

قومی شاہراہ آمدورفت کے لیے بحال - jk national highway

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور سے 228 کلومیٹر طویل قومی شاہراہ پر مٹی اور پتھر کے تودے گرنے سے آمد و رفت بند کی گئی ہے۔ جموں و کشمیر ملک کے باقی حصے سے کٹ گیا تھا لیکن فی الحال اسے کھول دیا گیا ہے۔

قومی شاہ راہ افد و رفت کے لیے کھولا گیا
قومی شاہ راہ افد و رفت کے لیے کھولا گیا
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 6:13 PM IST

Updated : Mar 6, 2020, 7:07 PM IST

دو روز سے بند قومی شاہراہ کو جمعہ کو کھول دیا گیا۔ متعلقہ افسران سے منظوری ملنے کے بعد، ہلکی موٹر گاڑیوں اور ضروری چیزوں سے لدے ٹرکوں کو دونوں جانب سے آنے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

قومی شاہ راہ افد و رفت کے لیے کھولا گیا

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بدھ کے روز شام کو بالائی علاقوں میں ہوئی بارش اور برفباری کی وجہ سے آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا، یہاں جواہر سرنگ کے ساتھ شاہراہ پر بھاری برفباری ہوئی تھی۔

Last Updated : Mar 6, 2020, 7:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.