ادھم پور: جموں و کشمیر کے ادھم پور ضلع کی بسنت گڑھ تحصیل میں جموں و کشمیر پولس نے آج صبح تقریباً 15 کلوگرام آئی ڈی برآمد ہو ہے۔ یہ بسنت گڑھ سے 20 کلومیٹر دور جنگل میں تھا۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ آئی ڈی پرانا ہے یا نیا۔ تاہم اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اگر یہ آئی ڈی کہیں لگایا جاتا تو بڑا حادثہ رونما ہو سکتا تھا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ادھم پور ضلع میں گزشتہ 4 ماہ میں تین دھماکے ہوچکے ہیں اور اس میں ایک شخص کی جان گئی ہے۔ اس معاملے میں پولیس تمام پہلوؤں کی جانچ کر رہی ہے IED Recovered in Udhampur
آئی ای ڈی کی تفصیل: جموں و کشمیر کے ضلع اُدھم پور میں برآمد آئی ای ڈی مواد کا وزن تقریباً 15 کلو گرام سلنڈر شکل میں ہے۔ اس میں 300-400 گرام آر ڈی ایکس، 7.62 ملی میٹر کیٹریجز،ڈیٹونیٹرز کی 5 تعداد، 1 کوڈ شدہ شیٹ، کالعدم دہشت گرد تنظیم ایل ای ٹی کا ایک لیٹر پیڈ۔