ایچ ٹی ایف سی بینک کے نئے شاخ کا افتتاح ادھمپور میں واقع دھار روڈ علاقے میں کیا گیا۔ جس کا افتتاح آج ڈاکٹر پیوش سنگلا ادھمپور ہائی کمشنر نے کیا ۔
ایچ ڈی ایف سی بینک پروینشل ہیڈ کا کہنا تھا کہ' اس نئی شاخ کے کھلنے سے نہ ادھمپور میں فنانشل اکاؤنٹ و دیگر لین دین میں لوگوں کو مدد ملے گی بلکہ لوگوں کو بہت سے ضروری قرضے بھی فراہم کیے جائیں گے، جو ادھمپور کے لوگوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی'۔