ETV Bharat / state

اودھمپور میں چار نئے مثبت کیسز

جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور کے تحت ٹکری گاؤں کی جو خاتون کل کورونا وائر سے متاثر ہونے کے بعد ہلاک ہو گئی تھی آج اس کے گھر والوں کی کورونا وائرس کی جانچ میں چار افراد کی کورونا وائرس مثبت رپورٹ آئی ہے۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 6:59 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور کے تحت ٹکری گاؤں کی جو خاتون کل کورونا وائر سے متاثر ہونے کے بعد ہلاک ہو گئی تھی آج اس کے گھر والوں کی کورونا وائرس کی جانچ میں چار افراد کی کورونا وائرس مثبت رپورٹ آئی ہے۔

خاتون کے تمام کنبے کو جموں میڈیکل اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ہلاک خاتون کے شوہر اور بیٹے کی جانچ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی ہے، حالانکہ ان کے نمونے جانچ کے لئے لیب میں دئے جا چکے ہیں۔

ہلاک خاتون کے رابطے میں 12 افراد بتائے جاتے ہیں، جس کی بنیاد پر 10 لوگوں کی جانچ اودھمپور میں کی گئی جس میں چار کی رپورٹ کورونا وائرس مثبت آئی ہے۔

اس کے بعد ضلع انتظامیہ نے اودھمپور کے ٹکری علاقے کو ریڈ زون قرار دے دیا ہے اور علاقے میں صحت کی ٹیم لگا دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ علاقے کو سینیٹائز کرنے کا عمل جاری ہے تاکہ وائرس سے تحفظ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.