ETV Bharat / state

ادھمپور: فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر - فیکٹری میں رکھا لاکھوں کا سامان خاکستر

انڈسٹری اسٹیٹ میں دھنوکا ایگریٹیک لمیٹڈ فیکٹری میں کل رات اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ شدید آتشزدگی کی وجہ سے فیکٹری جل کر راکھ ہوگئی۔ اس حادثے میں فیکٹری میں رکھا لاکھوں کا سامان خاکستر ہو گیا۔

ادھمپور: فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

author img

By

Published : May 28, 2021, 9:45 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ادھمپور کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ دراصل علاقے کے انڈسٹری اسٹیٹ کے دھنوکا ایگریٹیک لمیٹڈ فیکٹری میں کل رات اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

ادھمپور: فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

انڈسٹری اسٹیٹ میں دھنوکا ایگریٹیک لمیٹڈ فیکٹری میں کل رات اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی وجہ سے فیکٹری بری طرح جل کر راکھ ہوگئی۔ اس حادثے میں فیکٹری میں رکھا لاکھوں کا سامان خاکستر ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی فائر ڈیپارٹمنٹ بھی آگ بجھانے کے لئے موقع پر پہنچا لیکن آگ اتنی زیادہ تھی کہ اسے میں قابو کرنے کے لئے انہیں سخت محنت کرنی پڑی۔ فیکٹری میں موجود ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق فیکٹری پارکنگ میں کھڑی گاڑیاں بھی جل کر راکھ ہوگئیں۔ وہیں فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا ہے۔

فیکٹری میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لئے فضائیہ اور آرمی کی بھی مدد لی گئی۔ اس دوران ادھم پور ڈی سی اور ایس ایس پی بھی موجود رہے۔

فی الحال پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.