ETV Bharat / state

اودھمپور میں ڈور ٹو ڈور سروے - کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سروے

اس سروے میں ایک بی ایل او اور ایک آشا کارکن کی ٹیم لوگوں کے گھروں میں جاکر لوگوں سے بات چیت کرتی ہے اور انہیں کورونا وائرس کے متعلق بیداربھی کرتی ہے۔

door to door
door to door
author img

By

Published : May 4, 2020, 12:57 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سروے کرایا جا رہا ہے تاکہ اس کورونا وائرس وبا سے محفوظ رہا جا سکے۔

اودھمپور میں ڈور ٹو ڈور سروے

اس سروے میں ایک بی ایل او اور ایک آشا کارکن کی ٹیم لوگوں کے گھروں میں جاکر لوگوں سے بات چیت کرتی ہے اور انہیں کورونا وائرس کے متعلق بیدار رکنے کے علاوہ اس سے تحفظ کے متعلق جانکاری بھی دیتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ لوگوں سے معلومات بھی حاصل کرتی ہے کہ گھر کے کسی شخص میں کھانسی یا دیگر علامت تو نہیں ہے۔

کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سروے کرایا جا رہا ہے۔

ڈور ٹو ڈور سروے کے دوران اس میں شامل ٹیم لوگوں کو آروگیہ سیتو ایپ ڈاؤڈ کرنے کی صلاح بھی دیتی ہے۔

اودھمپور ضلع میں کل 566 فیلڈ ٹیمیں ہیں، جو ہر گھر میں جاکر اعدادوشمار معلوم کریں گی۔

بی ایل او اور آشا کارکنوں کی فیلڈ ٹیموں کے ذریعہ حاصل کردہ عداد وشمار کا میڈکل افسران جائزہ لیں گے اور جن لوگوں میں علامت کی جانکاری ملے گی ان کی لئے ضروری ہدایات دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.