ETV Bharat / state

اُدھم پور: والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز - والی بال

جموں و کشمیر کے ضلع اُدھم پور کی گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول میں سہ روزہ والی بال مقابلے کا آغاز ہوا۔

District level Volleyball tournament
District level Volleyball tournament
author img

By

Published : Feb 10, 2021, 6:08 PM IST

اُدھم پور ڈسٹرکٹ کمشنر ڈاکٹر سِنگلا نے ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور والی بال کے اس مقابلے کا افتتاح کیا۔ اس ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

اُدھم پور ڈسٹرکٹ کمشنر ڈاکٹر سِنگلا

مقابلہ دیکھنے کے لیے اسکول کے طلبہ و طالبات کی بڑی نظر آئی۔

ڈسٹرکٹ کمشنر سنِگلا نے کہا کہ 'کھیلوں کے انعقاد سے نوجوانوں میں کھیل کے تئیں رغبت پیدا ہوتی ہے اور جموں و کشمیر انتظامیہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہے جس کی وجہ سے نوجوان قومی سطح پر بھی کھیلوں میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں نیز وہ برے کاموں سے بھی دور رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.