ETV Bharat / state

ادھم پور: بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف  کانگریس کا احتجاج - dr. piyush singla

کانگریس کے ضلعی صدر کرشنا چند نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی عوام مخالف پالیسیوں کو لوگوں پر مستقل مسلط کررہی ہے۔ جس کی وجہ سے عام آدمی کو دو وقت کی روٹی بھی نصیب نہیں ہو رہی ہے۔

District Congress Committee Udhampur protest against BJP for rising fuel prices
ادھم پور میں کانگریس نے بھاجپا مخالف احتجاج کیا
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 6:57 PM IST

آج جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں کانگریس کے ضلعی صدر کرشنا چندر بھگت کی سربراہی میں ڈیزل اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس اُدھم پور میں کانگریس کارکنوں نے احتجاج درج کرایا اور بی جے پی کی پالیسیوں کے خلاف بھی نعرہ بازی کی۔

ادھم پور میں کانگریس نے بھاجپا مخالف احتجاج کیا

احتجاجی کانگریس کارکنوں نے بھارتی صدر رام ناتھ کووند کے لئے ایک میمورنڈم بھی ڈسٹرکٹ کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا کے حوالے کیا گیا جس میں لکھا گیا ہے کہ وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالے۔

کانگریس کے ضلعی صدر کرشنا چند نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی عوام مخالف پالیسیوں کو عوام پر مستقل مسلط کررہی ہے۔ جس کی وجہ سے عام آدمی کو دو وقت کی روٹی بھی نصیب نہیں ہو رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا اگر عوام مخالف پالیسیوں اور مہنگائی کی شرح کو کم نہیں کیا گیا تو کانگریس سڑکوں پر اُتر کر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.