ETV Bharat / state

پارکنگ کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاج - قیمت کم کرنے کا مطالبہ

ڈرائیورز کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے پارکنگ کی قیمت میں کئی گنا اضافہ کیا ہے، جس سے انہیں پریشانی ہو رہی ہے۔

Demonstration
احتجاج
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 3:48 PM IST

ضلع ادھم پور میں واقع ضلع ہسپتال کی پارکنگ کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف آٹو ٹیکسی ڈرائیورز نے احتجاج کیا۔ آٹو و ٹیکسی ڈرائیور نے آل ٹرانسپورٹ یونیین کے بینر تلے احتجاج کیا۔

احتجاج

ڈرائیورز نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی اور پارکنگ کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ڈرائیورز کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے پارکنگ کی قیمت میں کئی گنا اضافہ کیا ہے، جس سے انہیں پریشانی ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور: عالمی یوم صحت کے موقع پر مریضوں کو طبی مشورے دیے گئے

آل ٹرانسپورٹ یونین کے رکن پون سنگ نے کہا کہ ہر روز پارکنگ کے قیمت میں اضافہ کر کے آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو پریشان کیا جا رہا ہے۔ گشتہ برس پارکنگ کی قیمت ہر روز دس روپے کے حساب سے تھی، اس سے انہیں کوئی دقت نہیں تھی۔ لیکن کورونا میں بہتری آنے کے بعد 2021 میں اچانک سے پارکنگ کی قیمت میں اضافہ کر کے چار گنا کر دیا گیا ہے۔ اب یہ قیمت 40 روپے ہے۔

انہوں نے ہسپتال انتظایہ سے پارکنگ کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.