ETV Bharat / state

مہاراجہ ہری سنگھ کی سالگرہ کے موقع پر چھٹی کا مطالبہ - خراج عقیدت بھی پیش کی

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر چھٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے لوگوں نے لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ یہ دن جموں و کشمیر کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔

مہاراجہ ہری سنگھ
مہاراجہ ہری سنگھ
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 4:28 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں مہاراجا ہری سنگھ کا 126 یوم پیدائش جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام سماجی کارکن وکرم سنگھ سلاتھیا نے کیا۔

مہاراجہ ہری سنگھ

پروگرام میں سب سے پہلے وکرم سنگھ نے مہاراجہ ہری سنگھ کے 126 ویں یوم پیدائش پر لوگوں کو مبارک باد دی اور عام لوگوں کے درمیان ماسک، کھانے پینے کی چیزیں اور دیگر سامان تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے کیے گئے مہاراجہ کے کاموں کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت بھی پیش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور: میونسپل کونسل نے انسداد تجاوزات مہم کا آغاز کیا

اس موقع پر سبھی لوگوں نے ایک ساتھ مہاراجہ کے یوم پیدائش پر چھٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ یہ دن جموں و کشمیر کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ اس لیے اس موقع کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے چھٹی کا اعلان کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.