مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور سے ایک انوکھے سائیکل ریس کا آغاز ہوگیا ہے۔
یہ سائیکل ریس کشمیر سے شروع ہوکر کنیا کماری تک جائے گا۔
یہ سائیکل ریس 19 نومبر 2020 کو شروع ہوگیا ہے۔
یہ سائیکل ریس آج ادھم پور کی ایس ٹی سی کیپ کے راستے بنیہال پہنچی تھی، جہاں بی ایس ایف کے آئی نے انہیں پرچم دکھا کر روانہ کیا۔
آئی جی بارڈر سکیورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئر نے کشمیر سے کنیاکماری تک خصوصی سائیکل ریس کو پرچم دکھا کر روانہ کیا ۔
اس سائیکل ریس میں وہ معذور افراد بھی شریک ہوئے ہیں، جو عسکریت پسندوں، سرحد پار فائرنگ اور نکسلی کارروائیوں کے سبب معذور ہو گئے تھے۔
اس میں 12 ریاستوں سائیکل سوار 3800 کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:شیو سینا کا ڈی ڈی سی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
میڈیا کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے آئی جی نے کہا کہ اس قسم کا واقعہ ان کے عزائم و ہمت تقویت دے رہا ہے، اس سے معذور لوگوں کو مدد ملے گی۔
یہ سائیکل ریس 41 دن میں مکمل ہوگی اور ملک کی مختلف ریاستوں میں اس سلسلے میں فنڈز کیا جائے گا۔