ETV Bharat / state

ادھمپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ آج کے دور میں سائبر کرائم ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ ہر سال بھارت میں 25 فیصد سائبر کرائم بڑھ رہا ہے اور پولیس اہلکاروں کے لئے یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہوتا جا رہا ہے۔

ادھمپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد
ادھمپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد
author img

By

Published : Feb 12, 2021, 5:55 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ادھمپور میں جموں کشمیر پولیس کے 583 سب انسپکٹر اور تین ڈی ایس پی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد کی گئی۔

شیر کشمیر پولیس اکیڈمی میں منعقد اس پریڈ میں جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ منوج کمار سنہا مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے۔

اس دوران اپنے خطاب میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ آج کے دور میں سائبر کرائم ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔

ادھمپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد

انہوں نے کہا کہ ہر سال بھارت میں 25 فیصد سائبر کرائم بڑھ رہا ہے اور پولیس اہلکاروں کے لئے یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہوتا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'وزیراعظم مودی نے بھارت کی زمین چین کو دے دی'

انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سیکیورٹی فورس سائبر کرائم سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اور اس کے خاتمے کے لئے سخت کارروائی کی جائےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.