ETV Bharat / state

ادھم پور: ڈیزل پٹرول کی کمی سے پٹرول پمپ پر جام - گاڑیاں ادھم پور نہیں پہنچ پائیں

لوگوں کا کہنا ہے کہ کئی پٹرول پمپ پر پٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے، آگے پریشانی نہ اس لیے پٹرول لینا چاہتے ہیں۔

ڈیزل پیٹرول کی کمی سے پیٹرول پمپ پر جام
ڈیزل پیٹرول کی کمی سے پیٹرول پمپ پر جام
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 10:05 PM IST

زرعی بل پاس ہونے کے بعد سے پنجاب میں مسلسل اس کے خلاف احتجاج ہو رہے ہیں۔ اسی وجہ سے پنجاب سے آنے والی ڈیزل کی گاڑیاں ادھم پور نہیں پہنچ پائیں، جس کی وجہ سے پیٹرول پمپوں پر بھیڑ دیکھنے کو ملی۔

ڈیزل پیٹرول کی کمی سے پیٹرول پمپ پر جام

لوگوں کا کہنا ہے کہ کئی پیٹرول پمپ پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے، آگے پریشانی نہ اس لیے پیٹرول لینا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوکرناگ: آلو فارم میں تعینات ملازمین بنیادی سہولیات سے محروم

خیال رہے کہ پنجاب سے پیٹرول، ڈیزل اور ریت ٹرکوں کے ذریعے جموں و کشمیر میں لایا جاتا ہے لیکن پنجاب میں جاری مظاہرے کے بعد سب کچھ بند پڑا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں میں پیٹرول ڈیزل نہ مل پانے کی وجہ سے ہنگامہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.