ETV Bharat / state

چائلڈ لائن، ہیموفیلیا سوسائٹی نے بچوں کے درمیان کتابیں و بیگ تقسیم کی

ادھمپور میں چائلڈ لائن، ہیموفیلیا سوسائٹی کی جانب سے ایک بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا جہاں ضرورت مندو بچوں کے درمیان کتابیں و بیگ تقسیم کی گئیں۔

Child Line, Hemophilia Society distribute school bags, nutritious items among 55 children in Udhampur
چائلڈ لائن، ہیموفیلیا سوسائٹی نے بچوں کے درمیان کتاب و بیگ تقسیم کی
author img

By

Published : Aug 27, 2021, 4:39 AM IST

ادھمپور میں 'جگریتی وردھی و بال آشرم' میں پروگرام منعقدہ میں چائلڈ لائن کے عہدیداران و ضلع انتظامیہ کے عہدیداران نے کہا کہ ادھمپور ضلع میں ضرورت مند بچوں کی نشاندہی کرکے ان کی مدد کی جائے گی۔

ویڈیو

اس موقع پر آشرم میں رہنے والے بچوں میں بیگ اور مطالعہ سے متعلق کتابیں تقسیم کی گئیں۔

پروگرام کا افتتاح مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر گورو گپتا اور اسسٹنٹ لیبر کمشنر پردھوت گپتا نے کیا۔

پردھوت گپتا نے چائلڈ لائن محکمہ کی جانب سے ضرورت مند بچوں بچوں کے لیے جاری اسکیم سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ چائلڈ لائن محکمہ کے تعاون سے آگاہی مہم چلائیں گے۔ گپتا نے کہا کہ چائلڈ لائن تنظیم معاشرے کے لیے بہتر کام کر رہی ہے۔ اس کے لیے ہم سب کو آگے آنا ہوگا۔ گورو گپتا نے کہا کہ آنے والے وقت میں محکمہ چائلڈ لائن تنظیم کو مکمل مدد فراہم کرے گا۔'

ہیمو فیلیا سوسائٹی کے صدر روہت جدیال نے ہیموفیلیا سوسائٹی یا چائلڈ لائن ادھم پور کے ذریعہ کئے جانے والے کام کے بارے میں ہر ایک کو تفصیلی معلومات دی۔ مہمانوں کے علاوہ جگریتی وردھی و بال آشرم کے ایگزیکٹو ہیڈ جگل کشور کو اعزاز سے نوازا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.