ETV Bharat / state

ادھمپور: برڈ فلو کی تصدیق - وارڈ نمبر دو

اینیمل ہسبینڈری اینڈ فشریز ڈپارمنٹ کے کمشنر سکریٹری نے ادھمپور کے ڈی سی کو جگانو میں کئی طرح کی پابندیاں لگانے کی ہدایت دی ہے۔

Bird flu
برڈ فلو کی تصدیق
author img

By

Published : Jan 31, 2021, 12:35 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں واقع جگانو بلاک میں برڈ فلو کی تصدیق ہوئی ہے۔ گھر میں پالے گئے مرغوں میں برڈ فلو پایا گیا ہے۔ ان کے سیمپل بھوپال کی لیب میں بھیجے گئے تھے، جہاں ان کی رپورٹ آئی ہے۔

Bird flu
برڈ فلو کی تصدیق

اینیمل ہسبینڈری اینڈ فشریز ڈپارمنٹ کے کمشنر سکریٹری نے ادھمپور کے ڈی سی کو جگانو میں کئی طرح کی پابندیاں لگانے کی ہدایت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر : مہاجر پرندوں میں برڈ فلو کی تصدیق

گزشتہ دنوں جگانو بلاک کے دندھال ویسٹ گاؤں کے وارڈ نمبر دو میں کچھ مرغوں کے مرنے کی خبر سامنے آئی تھی۔ گاؤں والوں نے جب اس کی جانکاری متعلقہ افسران کو دی، تو انہوں نے سیمپل کو جانچ کے لیے بھیجا۔ جانچ میں فلو کی تصدیق ہوئی۔

فی الحال علاقے کو انفیکٹیڈ قراد دیا گیا ہے اور آس پاس کے 10 کلومیٹر کے علاقے کو سرویلنس پر رکھا گيا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.