ETV Bharat / state

سڑک حادثہ،5 افراد زخمی - Road accident in Adhampur

پکھلائی کے راستے اودھمپور آرہی ایک ٹاٹا مہیندرا توازن بگڑنے کے سبب 20 فٹ نیچے کھائی میں جاگری، پولیس نے ریسکیو آپریشن کے ذریعے تمام افراد کو باہر نکال کر ہسپتال میں داخل کرایا

Accident at Udhampur 5 injured
سڑک حادثہ،5 افراد زخمی
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 8:09 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع ادھمپور نگر پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے لڈن موڑ علاقے پر ایک سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹاٹا مہیندرا جو پکھلائی کے راستے اودھمپور آرہی تھی راستے میں لڈن موڑ کے قریب بے قابو ہونے کے سبب 20 فوٹ گہری کھائی میں جا گری۔

سڑک حادثہ،5 افراد زخمی

مقامی افراد کے مطابق حادثے کی اطلاع انہوں نے پولیس کو دی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ ریسکیو آپریشن کے ذریعے زخمی افراد کو باہر نکالا اور ضلع ہسپتال ادھمپور میں انہیں داخل کرایا، جس کےبعد ہسپتال انتظامیہ نے زخمی افراد کا ترجیحی بنیاد پر علاج شروع کیا۔

مزید پڑھیں:

ترال: دور افتادہ گاؤں میں رابطہ سڑک نہ ہونے سے عوام پریشان

پولیس نے معاملہ درج کر کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.