ETV Bharat / state

ادھم پور بس اسٹینڈ پر بس میں آگ لگی - ادھم پور پولیس اسٹیشن

لوگوں نے بتایا کہ بس کا ڈرائور بس میں کھانا بنا رہا تھا اور کھانا بناتے وقت چولہے سے آگ لگ گئی۔ آگ میں بس بری طرح جل گئی۔ وہیں، ادے پور کے تحصیل دار نے بتایا کہ 'بس میں آگ کیسے لگی یہ یہ جانچ کا موضوع ہے، لیکن ایک بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا'۔

bus catches fire
بس میں آگ
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 6:57 PM IST

ضلع ادھم پور کے بس اسٹینڈ میں ایک خالی بس میں آگ لگ گئی۔ اس آتشزدگی میں بس پوری طرح جل گئی۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بس میں آگ

موقع پر دمکل ملازمین اور ادھم پور پولیس اسٹیشن کے افسران پہنچے اور آگ پر قابو پایا۔ اس بس اسٹینڈ پر 50 سے 60 بسیں کھڑی رہتی ہیں اور یہی بس اسٹینڈ ہے جہاں سے ڈوڈہ، بھدرواہ جموں کے لیے بسیں جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ادھمپور: ڈیڑھ برس میں دو سو سے زائد کلومیٹر سڑک تعمیر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.