ETV Bharat / state

کورینٹائن کی مدت پورا کرنے والے 24 افراد کو گھر جانے کی اجازت - اودھمپور

جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں مختلف مقامات پر لوگوں کو کورینٹائن کیا جا رہا ہے، جس میں آج 24 افراد کو 14 دنوں تک گھر سے باہر نہ جانے کی ہدایت کے ساتھ چھوڑا گیا ہے۔

24  people
24 people
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 8:43 PM IST

محکمہ صحت کی براہ راست نگرانی کے بعد اودھم پور میں 24 لوگوں کے کورینٹائن کی مدت مکمل ہونے کے بعد آج گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

کورینٹائن کی مدت پورا کرنے والے 24 افراد کو گھر جانے کی اجازت

ان تمام لوگوں نے کورینٹائن کی مدت کو پورا کیا جس کے بعد انہیں 14 دنوں تک گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کے ساتھ گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

اودھمپور جموں ڈویژن میں کووڈ 19 کے 9 مثبت معاملے ہیں، اس لئے ضلع کے مختلف علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔

ضلع میں محکمہ صحت کی براہ راست نگرانی میں کووڈ 19 کے 324 مشتبہ لوگوں کو کورینٹائن میں رکھا گیا ہے۔

ان مشتبہ افراد کو مختلف مقامات جیسے ڈگری کالج، خواتین ڈگری کالج، ضلع اسپتال، مقامی ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤس میں کورینٹائن کیا جا رہا ہے۔

ادھم پور کے ضلع کمشنر نے بتایا کہ انہیں آج اس مشورے کے ساتھ گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے کہ وہ 14 دن گھر سے باہر نہیں نکلیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.