ETV Bharat / state

تری پورہ میں سیلاب کا قہر

تری پورہ میں موسلاد ھار بارش اورسیلاب کی وجہ سے شمالی تری پورہ کے ضلع اناکوٹی اور دھلائی میں 100 سے زائد گھر تباہ ہوگئے، 1000 سے زائد خاندان اس سے متاثر ہیں۔

تری پورہ میں سیلاب کا قہر
author img

By

Published : May 26, 2019, 10:37 AM IST

لوگوں کو ان کے سامان کے ساتھ انہیں محفوظ مقام پر لے جایا جارہا ہے، ریاست میں بارش اور اچانک سیلاب نے لوگوں کو بے گھر کردیا ہے۔

تری پورہ اسٹیٹ رائفلس فائر فائٹر ٹیم اور ریاستی انتظامیہ بھی راحتی و بچاؤ کام میں شامل ہوگئی ہے۔

ریاستی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق ضلع اناکوٹی میں 358 بے گھر ہوئے ہیں جب کہ شمالی تری پورہ میں 381 بے گھر ہوئے ہیں۔

ضلع دھلائی میں 1039 مکانات متاثر ہوئے ہیں۔

ریاستی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثر لوگوں کو پانی،میڈیسین، غذا فراہم کی جارہی ہے۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

افسران کے مطابق پانی کم ہورہا ہے اور آئندہ 24 گھنٹے بارش نہیں ہوتی ہیں تو حالات بہتر ہوجائیں گے۔

Intro:

Body:ایک طرف بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کا نعرہ چل رہا ہے تو دوسری طرف بیٹی کا قتل ل باپ کے ہاتھوں ہی کیا جا رہا ہے ہے نہ ہو و ضلع کے گاؤں آکیڑہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک سفاک عباس نامی باپ نے گلا دبا کر اپنی بیٹی کا قتل کف دیا ۔ عباس کی بیوی ساہونی نے بتایا کہ کیوں روزانہ نہ مجھے اور میری بیٹی علی شاہ کو مارتا پیٹتا تھا اور انہیں مارنے کی دھمکی بھی دیتا تھا کہ یہ بچی میری نہیں ہے۔ یہ میری اولاد نہیں ہے یہ نا جائز اولاد ہے ۔آج جیسے اس کو موقع ملا۔اس نے بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔آکیڑہ پولس چوکی نے ملزم باپ کو گرفتار کر لیا اور معاملے کی چھان بین میں جٹ گئی ہے۔ بائٹ:

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.