مسٹر برمن نے کہا کہ پارٹی نے ریاست کے مختلف تھانہ علاقوں میں تشدد متاثرین کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے لیے ریاست ہیڈکوارٹر میں ایف آئی آر کی نقول حاصل کرنے کے لیے سیل كھولا ہے اور کانگریس سپریم کورٹ میں ہر خاندانوں کو امداد دلانےکا مطالبہ کرے گی۔ ریاستی حکومت شہریوں کے آئینی حقوق کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی ہے۔
مسٹر برمن نے کہا' اكيسویں صدی میں انسانی معاشرے میں اس طرح کی ظالمانہ کارروائیوں کے بارے میں کوئی نہیں سوچ سکتا ،جہاں سیاسی اختلافات کے سبب شہریوں پر اس طرح کے حملے کیے جاتے ہیں۔ بھارت ایک کثیر جماعتی جمہوری ملک ہے جو ووٹروں کو اپنی پسند کو مختلف طریقے سے رکھنے کے لیے اس بات کا یقین دلاتا ہے، لیکن مغربی بنگال اور تری پورہ میں ہر الیکشن کے بعد پارٹی کے حامیوں کو تشدد کا سامنا کرنا پڑا اور حکومت نے اس پر کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھاتی'۔
تری پورہ تشدد: کانگریس کا متاثرین کے لیے ریلیف فنڈ - کانگریس کا متاثرین کے لیے ریلیف فنڈ
تری پورہ پردیش کانگریس کمیٹی صدر اور شاہی خاندان کے رکن کشور دیو برمن نے انتخابات کے بعد تشدد سے متاثر متاثرین کی امداد کے لئے پارٹی راحت فنڈ کو 10 لاکھ روپے عطیہ دیا ہے۔

مسٹر برمن نے کہا کہ پارٹی نے ریاست کے مختلف تھانہ علاقوں میں تشدد متاثرین کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے لیے ریاست ہیڈکوارٹر میں ایف آئی آر کی نقول حاصل کرنے کے لیے سیل كھولا ہے اور کانگریس سپریم کورٹ میں ہر خاندانوں کو امداد دلانےکا مطالبہ کرے گی۔ ریاستی حکومت شہریوں کے آئینی حقوق کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی ہے۔
مسٹر برمن نے کہا' اكيسویں صدی میں انسانی معاشرے میں اس طرح کی ظالمانہ کارروائیوں کے بارے میں کوئی نہیں سوچ سکتا ،جہاں سیاسی اختلافات کے سبب شہریوں پر اس طرح کے حملے کیے جاتے ہیں۔ بھارت ایک کثیر جماعتی جمہوری ملک ہے جو ووٹروں کو اپنی پسند کو مختلف طریقے سے رکھنے کے لیے اس بات کا یقین دلاتا ہے، لیکن مغربی بنگال اور تری پورہ میں ہر الیکشن کے بعد پارٹی کے حامیوں کو تشدد کا سامنا کرنا پڑا اور حکومت نے اس پر کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھاتی'۔
shadab
Conclusion: