ETV Bharat / state

لکھنو میں پولیس انکاونٹر ، تین مجرم گرفتار - lucknow news

لکھنو میں پولیس سے انکاونٹر کے بعد تین مجرمین سکندر ، محمد ندیم اور محمد اعجاز کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضہ سے دو پستول ، ایک موٹر سیکل اور نقد رقم برآمد کی گئی۔

لکھنو میں پولیس انکاونٹر ، تین مجرم گرفتار

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 12:45 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:54 PM IST

یہ تینوں مجرمین جن کے سر پر 10 ہزار روپئے کا انعام تھا سنیچر کی رات پولیس سے انکاونٹر کے بعد گرفتار کرلیے گئے۔ گرفتار شدہ مجرمین کی شناخت سکندر (گولو) ، محمد ندیم اور محمد اعجاز کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

لکھنو میں پولیس انکاونٹر ، تین مجرم گرفتار

اے سی پی کرشنا نگر امیت کمار نے کہا کہ سکندر ایک درجن سے زائد مقدمات میں ملوث ہے وہ ایک بائیک پر اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ سوار تھا جب پولیس نے سیسا ندی روڈ پر ایک اطلاع ملنے پر اسے گھیر لیا جس پر ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی لیکن انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے ان کے قبضہ سے دو پستول ایک موٹر سیکل اور نقد رقم بھی ضبط کی۔

Intro:Body:

https://www.aninews.in/news/national/general-news/three-criminals-arrested-after-encounter-with-police-in-lucknow20200209094131/

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.