ETV Bharat / state

بکنگ کے باوجود طیارہ میں بچے کو جھولے والی سیٹ نہیں ملی

ایک مسافر نے فضائی خدمات کمپنی ایئر انڈیا میں ایڈوانس سیٹ بک کرانے کے بعد بھی طیارہ میں 6 ماہ کے بچے کے لیے جھولے والی سیٹ دستیاب نہ کرانے اور ایئر لائن کی ایک ملازم کے اس معاملے میں بدسلوکی کی شکایت کمپنی کے صدر اور منیجننگ ڈائریکٹر کردی۔

فضائی خدمات کمپنی ایئر انڈیا میں
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 5:05 AM IST

ایئر انڈیا کے ترجمان نے بتایا کہ معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ایئر لائن انتظامیہ نے شکایت کی جانچ کا حکم دیا ہے اور قصوروار پائے جانے پر ملازم کے خلاف کارروائی کرنے کا تیقن دیا ہے۔

مسافر آکرتی مارواہ کے والد راجندر کپور نے ایم ڈی لوهاني سے کی گئی اپنی شکایت میں لکھا ہے کہ ان کی بیٹی بدھ کو پرواز نمبر اے ائي -380 سے نئی دہلی سے سنگاپور جا رہی تھی۔

اور ان کی بیٹی نے ٹکٹ بک کراتے وقت ہی اپنے بچے کے لیے جھولے والی سیٹ کی درخواست کی تھی اور یچیک کاؤنٹر پر بھی اسے بتایا گیا تھا کہ یہ خاص بکنگ اس کے بچے کے لیے ہو چکی ہے۔ طیارے میں سوار ہونے پر جب اس نے اس سیٹ کا مطالبہ کیا تو اسے منع کر دیا گیا۔

کپور نے الزام لگایا ہے کہ طیارے میں ایک گراؤنڈ ملازم نے ان کی بیٹی اور اس کے خاندان والوں کے ساتھ بدسلوکی کی اور انہیں طیارے سے اتارنے کی دھمکی بھی دی۔

Intro:JK-PUL-JUNE 13-104-106-WUSHU PLAYERS-AVB-SHOWKAT DAR
شوکت ڈار۔
ریاستی سطح پر کھیلے گئے مارشل آرٹ سٹیٹ ووشو چمپئن شپ میں پلوامہ کے پچیس کھلاڑیوں کہ جانب سے بہت اچھی کارکردگی دکھانے پر ان میں سے 9 کھلاڑیوں کو تمغے پہنائے گئے۔ ان بچوں نے ایک سونے کا تمغہ، ایک چاندی کا اور سات کانسی کے تمغے حاصل کئے۔ چمپئن شپ کے اختتام کے بعد
واپس پلوامہ پہنچنے پر ان سبھی کھلاڑیوں کی آج ضلع کمشنر سید عابد رشید شاہ نے حوصلہ افزائی کی۔ ساتھ ہی انہیں آئیندہ اس کھیل میں ہر ممکن سہولیت اور تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کی گئی۔ انہوں نے بچوں کو بتایا کہ وہ کھیل کے ذریعے اپنے ضلع اور وادی کا نام روشن کر سکتے ہیں۔
یہ کھیل ریاستی ووشو ایسوسیشن کی جانب سے جموں میں منعقد ہوا تھا۔ اس چمپئن شپ میں ریاست کے سبھی اضلاع سے سینکڑوں اسکولی بچوں نے حصہ لیا تھا۔ اس میں پلوامہ سے کل 25 بچوں نے شرکت کی تھی۔

Body:شوکت ڈار۔

Conclusion:شوکت ڈار۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.