ETV Bharat / state

Friend Killed Friend گرل فرینڈ کو ہراساں کرنے پر دوست نے ہی دوست کا قتل کردیا - ایروکالی دنیش

آندھراپردیش کے کرنول میں مرلی کرشن نامی شخص اپنے دوست کی ہی گرل فرینڈ کو فحش ویڈیو شیئر کرنے کی دھمکی دے رہا تھا جس کے بعد اس کے دوست نے اپنے دوست مرلی کرشن کا قتل کردیا ۔ Youth kills Friend on Blackmailed His Girlfriend

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 24, 2023, 12:38 PM IST

کرنول: ریاست آندھراپردیش کے کرنول شہر میں ایک نوجوان نے اپنے دوست گرل فرینڈ کی فحش ویڈیو شیئر کرنے دھمکی دیکر اسے پریشان کرتا تھا جس کے بعد لڑکی نے خود کشی کی کوشش کی اور اسے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ کرنول شہر میں پیش آنے والا یہ واقعہ کافی دیر سے سامنے آیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق کرنول منڈل کے بالاجی نگر سے تعلق رکھنے والا ایروکالی دنیش ڈگری کی تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ مالے پوگو مرلی کرشنا (22)، ایک پھلاور ڈیکوریٹر، اس کا دوست ہے۔ دنیش کے موبائل میں اس کی گرل فرینڈ کی فحش ویڈیو تھی۔ مرلی کرشن نے ان ویڈیوز کو اپنے فون پر سینڈ کیا۔ اس کے بعد مرلی کرشن نے لڑکی کو فون کرکے بلایا اور اسے ویڈیو دیکھا کر ہراساں کرنا شروع کردیا۔ مرلی کرشن لڑکی کو دھمکی دیتا تھا کہ وہ ویڈیو ان کے اہلخانہ اور رشتہ داروں کو بھیج دیگا۔ حالانکہ لڑکی بار بار اسے سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ اسے بلیک میل ہی کرتا رہا آخر کار لڑکی اسے منانے میں ناکام رہی پھر اس نے خود کشی کی کوشش کی۔ جس کے بعد اسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

مرلی کرشن کی اس حرکت سے دنیش نے ناراضگی ظاہر کی اور اسے قتل کرنے کا فیصلہ کیا۔ دنیش نے کرن کمار نامی ایک دوست کے ساتھ مل کر مرلی کرشن کے قتل کا منصوبہ بنایا۔ 25 جنوری کو دنیش اور کرن کمار نے مرلی کرشنا کو موٹر سائیکل پر بٹھایا اور شہر کے مضافات میں واقع پنچلنگالا علاقے میں لے گئے۔ مرلی کرشن کو وہیں چاقو مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ایک آٹو کرایہ پر لیا گیا اور لاش کو ننورو ٹول پلازہ کے قریب ایچ این ایس ایس نہر میں پھینک دیا گیا۔ مقتول کا موبائل فون اور کپڑے مختلف مقامات پر پھینک دیئے گئے۔ مرلی کرشنا کے والدین نے اپنے بیٹے کو کافی تلاش کیا، اس کا کوئی سراغ نہیں ملا جس کے بعد انہوں نے اس مہینے 16 تاریخ کو کرنول تعلقہ اربن پولیس اسٹیشن میں شکایت کی۔ دنیش سے پوچھ گچھ کی گئی تو اصل بات سامنے آئی۔ پولیس لاش کے نشانات کے لیے ہانڈری-نیوا نہر کے پاس تلاشی لے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Mundra Port Drug Haul Case موندرا بندرگاہ پر ضبط کی گئی ہیروئن کا کنکشن لشکر طیبہ سے ہے، این آئی اے کا دعویٰ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.