ETV Bharat / state

Protest on Unemployment: یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے وزیر صحت کی گاڑیوں کے قافلے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی - یوتھ کانگریس نےسرکاری ملازمتوں کو پُرکرنے کیلئے فوری طورپر نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا

وزیر صحت حیدرآباد کے فیور اسپتال میں نئے آوٹ پیشنٹ بلاک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے جارہے تھے کہ اسی دوران یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے صدر حیدرآباد یوتھ کانگریس ایم روہت کی قیادت میں ان کے قافلہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی۔ Youth Congress Activists Tried to Block The Convoy of Health Minister's vehicles

یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے وزیرصحت کی گاڑیوں کے قافلے میں رکاوٹ پیداکرنے کی کوشش کی

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 5:33 PM IST

تلنگانہ کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے سرکاری ملازمتوں کا اعلامیہ جاری کرنے کامطالبہ Demand for Government Employment Declaration to Provide Employment to Unemployed Youth کرتے ہوئے ان بے روزگار نوجوانوں کی حمایت میں یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے ریاستی وزیر صحت ہریش راو کی گاڑیوں کے قافلہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی۔

وزیر صحت حیدرآباد کے فیور اسپتال میں نئے آوٹ پیشنٹ بلاک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے جارہے تھے Health Minister Was on His way to Lay the Foundation Stone of a New Outpatient Block کہ اسی دوران یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے صدرحیدرآباد یوتھ کانگریس ایم روہت کی قیادت میں ان کے قافلہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی اور مطالبہ کیا کہ ریاست میں مختلف سرکاری ملازمتوں کو پُرکرنے کیلئے فوری طورپر نوٹیفکیشن جاری کیاجائے بصورت دیگر اسی طرح وزرا کا گھیراو کیاجائے گا۔

روہت نے انتباہ دیتے ہوئے کہاکہ آنے والے دنوں میں احتجاج کے نتائج خطرناک ہوں گے۔یوتھ کانگریس کے کارکنوں کی جانب سے اس اچانک احتجاج کے نتیجہ میں کچھ دیر کے لئے کشیدگی پھیل گئی تاہم وہاں موجود پولیس نے چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.