ETV Bharat / state

حیدرآباد کی کوئی بھی عمارت عالمی ثقافتی ورثے میں شامل نہیں

بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد کو تاریخی ورثے کے اعتبار سے انفرادی شناخت حاصل ہے۔

حیدرآباد کو تاریخی ورثے کے اعتبار سے انفرادی شناخت حاصل ہے،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 12:22 PM IST

ایک طرف یہ شہر انفارمیشن ٹیکنالوجی میں دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے تو دوسری جانب تاریخی عمارتوں اور قدیم ثقافتوں میں یہ شہر اپنی مثال آپ رکھتا ہے۔
ان تمام کے حثیتوں کے باوجود اس شہر کی کسی بھی عمارت کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔ تاریخی عمارتوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم 'انٹیک' نے حکومت تلنگانہ پر زور دیا کہ وہ اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات کرے۔

حیدرآباد کو تاریخی ورثے کے اعتبار سے انفرادی شناخت حاصل ہے،متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر دانشور طبقے کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت اگر اس پر سنجیدگی سے کام کرتی ہے تو اس سے خطیر آمدنی سیاحت کے ذریعے حاصل ہوگی۔

اس سلسلے میں تاریخی عمارات پر مشتمل ایک تصویری نمائش بھی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.