ETV Bharat / state

خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا - ضلع نارائن پیٹ

ایک لڑکی اور دو لڑکوں کو جنم دینے والی خاتون کی حالت مستحکم ہے۔

خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا
خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 2:21 PM IST

تلنگانہ کے ضلع نارائن پیٹ کے سرکاری اسپتال میں ایک خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا۔

ضلع کے پدانارائن پیٹ کے رہنے والے راجہ لنگم کی بیوی اننتماں نے اتوار کی صبح اس سرکاری اسپتال میں تین بچوں کو جنم دیا۔

اس خاتون کو درد ہونے پر ہفتہ کو اسپتال میں داخل کروایاگیا تھا۔خاتون نے اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں ایک بیٹی،دو بیٹوں کو جنم دیا۔تینوں بچوں اور ماں کی حالت مستحکم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.