ETV Bharat / state

Photo Exhibition at Charminar: چارمینار کے 444 سال مکمل ہونے پر تصویری نمائش کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 6, 2022, 9:34 AM IST

Updated : Aug 10, 2022, 12:55 PM IST

چارمینار کی تعمیر مکمل ہوئے 444 سال ہونے پر عمارت کے احاطہ میں فوٹو نمائش منعقد کی جارہی ہے۔ یکم محرم 1000 ھ کو چارمینار کو عوام کے لیے کھول دیا گیا تھا ۔ اس طرح اس سال یکم محرم کو چارمینار کی تعمیر کے 444 سال مکمل ہوگئے- Week-long photo exhibition at Charminar to mark 444 years of monument

چارمینار کے 444 سال مکمل ہونے پر تصویری نمائش کا اہتمام

ہجری کیلنڈر کے مطابق چارمینار کے 444 سال مکمل ہونے پر، دی دکن آرکائیو نے انڈین نیشنل ٹرسٹ فار آرٹ اینڈ کلچرل ہیریٹیج (INTACH) کے تعاون سے تاریخی یادگار چارمینار کے احاطہ میں ایک ہفتہ طویل تصویری نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ Week-long photo exhibition at Charminar to mark 444 years of monument

اس نمائش میں چارمینار کی کئی نایاب تصاویر، نقشے اور خاکے جو صدیوں پرانی یادگار کی عکاسی کرتے ہیں کو شامل کیا گیا۔ چارمینار کے صحن میں یہ نمائش جاری ہے جو 7 اگست تک جاری رہے گی جس کے اوقات صبح 9:00 بجے سے شام 4:30 بجے تک رہیں گے۔ ہجری کیلنڈر کے مطابق یکم محرم 1000 کو چارمینار کا افتتاح عمل میں آیا تھا، اسی کو نظر میں رکھتے ہوئے اس سال یکم محرم کو تاریخی یادگار کے 444 مکمل ہوگئے۔ اس موقع پر نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں چارمینار کی نایاب تصاویر کو رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Friday prayers in Khwaja Mahmood Masjid: شمش آباد کی مسجد خواجہ محمود میں نماز جمعہ ادا کی گئی

چارمینار کی تعمیر مکمل ہوئے 444 سال ہونے پر عمارت کے احاطہ میں فوٹو نمائش منعقد کی جارہی ہے۔ یکم محرم 1000 ھ کو چارمینار کو عوام کے لیے کھول دیا گیا تھا ۔ اس طرح اس سال یکم محرم کو چارمینار کی تعمیر کے 444 سال مکمل ہوگئے- واضح رہے کہ سنگ بنیاد رکھنے کی تاریخ سے متعلق کچھ ابہام موجود ہے تاہم چارمینار کا افتتاح 9 اکتوبر 1591 میں کیا گیا تھا وہیں ہنجری کینلنڈر کے حساب سے گذشتہ 31 جولائی کو تاریخی یادگار کی 444 سالگرہ تھی۔

Last Updated : Aug 10, 2022, 12:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.