ETV Bharat / state

Kishan Reddy on KCR and Family: 'ہمیں رشوت خوری اور خاندانی سیاست نہیں چاہیے'

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 2:15 PM IST

مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے کہا وزیراعلی کے چندرشیکھرراو،اصل موضوع سے ہٹ کرسیاست کررہے ہیں۔ہمیں رشوت خوری اور خاندانی سیاست نہیں چاہئے۔بی جے پی میں جمہوریت ہے، ایک معمولی کارکن بھی وزیراعلی،وزیراعظم یا صدرجمہوریہ بن سکتا ہے۔ Kishan Reddy on KCR and Family

ہمیں رشوت خوری اور خاندانی سیاست نہیں چاہیے

مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلی کا بیٹا وزیراعلی نہیں بن سکتا۔بی جے پی مضبوط ہوتی جارہی ہے اور تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے رہنما خوفزدہ ہیں کہ ان کی کرسی چلی جائے گی۔کشن ریڈی نے حیدرآباد میں آج سے شروع بی جے پی کے دوروزہ عاملہ کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آرایس نے بی جے پی کے خلاف اشتہاربازی کے لئے عوام کی رقومات کا غلط استعمال کیا ہے۔وزیراعلی کے چندرشیکھرراو،اصل موضوع سے ہٹ کرسیاست کررہے ہیں۔ہمیں رشوت خوری اور خاندانی سیاست نہیں چاہئے۔بی جے پی میں جمہوریت ہے، ایک معمولی کارکن بھی وزیراعلی،وزیراعظم یا صدرجمہوریہ بن سکتا ہے۔ہمیں رشوت خور پارٹی سے سبق سکھینے کی ضرورت نہیں ہے۔ Kishan Reddy on KCR and Family

یہ بھی پڑھیں: KTR Letter to Modi: تلنگانہ کی سرزمین سے بھائی چارگی سیکھیں، کے ٹی آر کا مودی کو خط

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.