ETV Bharat / state

تلنگانہ کے ایلم پلی پروجیکٹ سے پانی چھوڑا گیا - کیوزک

حالیہ دنوں کے دوران ہوئی بارش کے نتیجہ میں تلنگانہ کے کئی آبی پروجیکٹس کی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور کئی پروجیکٹس کے دروازے کھولے گئے ہیں۔

تلنگانہ کے ایلم پلی پروجیکٹ سے پانی چھوڑا گیا

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 1:01 PM IST

محکمہ آبی وسائل کی جانب سے منگل کو راماگنڈم میں واقع ایلم پلی پروجیکٹ کے8 دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑا گیا۔

عہدیداروں نے کہا کہ 82,672کیوزک پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑا گیا جس کے لئے 8دروازوں کو 2میٹر کی اونچائی پر کھولاگیا۔

اس پروجیکٹ میں 83,345کیوزک پانی کا بہاو دیکھاگیا۔ ریزروائر میں پانی کی سطح کی برقراری کے لئے حکام نے پیر کی شب 11,773کیوزک پانی کو چھوڑاتھا۔بعد ازاں دروازوں کو دو میٹر اونچااٹھاتے ہوئے پانی چھوڑاگیا۔

موجودہ طورپر اس پروجیکٹ میں 19.14ٹی ایم سی پانی ہے جبکہ اس کی مکمل سطح آب 20.17ٹی ایم سی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.