ETV Bharat / state

تلنگانہ کے ناگرجناساگر پروجیکٹ سے پانی چھوڑاگیا - محکمہ آبپاشی

اس اہم پروجیکٹ میں ایک لاکھ 29ہزار791 کیوزک پانی کا بہاودرج کیاگیا جس کے بعد اتنے کیوزک پانی کو عہدیداروں نے نچلے علاقوں میں چھوڑا۔اس پروجیکٹ کی مکمل سطح آب 590فیٹ ہے۔اس کی آبی سطح مکمل ہوگئی ہے۔

تلنگانہ کے ناگرجناساگر پروجیکٹ سے پانی چھوڑاگیا

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 10:38 PM IST

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے ناگرجناساگر میں پانی کے شدید بہاو کے بعد محکمہ آبپاشی کے عہدیداروں نے اس کے دس دروازے پانچ فیٹ تک کھولتے ہوئے 81ہزارکیوزک پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑا۔

اس اہم پروجیکٹ میں ایک لاکھ 29ہزار791 کیوزک پانی کا بہاودرج کیاگیا جس کے بعد اتنے کیوزک پانی کو عہدیداروں نے نچلے علاقوں میں چھوڑا۔اس پروجیکٹ کی مکمل سطح آب 590فیٹ ہے۔اس کی آبی سطح مکمل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی آر ایس پلینری سیشن کی تیاریاں جنگی خطوط پر جاری

واضح رہے کہ حالیہ چند دنوں کے دوران بالائی علاقوں میں ہوئی بارش کے نتیجہ میں اس پروجیکٹ کی سطح میں غیر معمولی اضافہ درج کیاگیا ہے۔اسی دوران سری سلیم پروجیکٹ کی آبی سطح میں بھی غیرمعمولی اضافہ درج کیاگیاجس کے بعد اس کے دو دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑاگیا۔سری سیلم پروجیکٹ کی مکمل سطح آب 885فیٹ ہے جبکہ اس کی موجودہ سطح آب بھی 885فیٹ ہوگئی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.