ETV Bharat / state

جورالہ اور ناگرجناساگرسے پانی چھوڑا گیا - جورالہ آبی پراجکٹ کے 22 دروازے کھولے گئے

بالائی علاقوں میں ہوئی شدید بارش کے نتیجہ میں تلنگانہ کے جورالہ پروجیکٹ میں پانی کا شدید بہاودیکھا گیا جس کے بعد عہدیداروں نے اس پروجیکٹ کے 22دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑا۔

جورالہ اور ناگرجناساگرسے پانی چھوڑا گیا
جورالہ اور ناگرجناساگرسے پانی چھوڑا گیا
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 1:26 PM IST

اس پروجیکٹ میں موجودہ طور پر 1,90,000 کیوبک پانی کا بہاو دیکھا گیا جس کے بعد اس کے دروازے کھولتے ہوئے 1,62,916کیوزک پانی چھوڑا گیا۔اس پروجیکٹ کی مکمل آبی سطح 9.657 ٹی ایم سی ہے جبکہ اس کی موجودہ سطح آب 7.933 ٹی ایم سی ہے۔

اسی طرح ریاست کے اہم ناگرجناساگر پروجیکٹ میں بھی پانی کا شدید بہاو دیکھاگیا۔اس کی مکمل آبی گنجائش 590.00 فیٹ ہے جبکہ اس کی موجودہ سطح آب 561.00فیٹ درج کی گئی۔اس پروجیکٹ میں 40,259کیوبک پانی کا بہاو درج کیاگیا جس کے بعد اس کے دروازے کھولتے ہوئے 6001کیوبک پانی چھوڑا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسدالدین اویسی نے مکہ مسجد کی تزئین کاری کا جائزہ لیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.