ETV Bharat / state

حیدرآباد: عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے سطح آب میں اضافہ - تلنگانہ نیوز

ریاست تلنگانہ میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ حیدرآباد کے دو ذخیرہ آب عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے سطح آب میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حمایت ساگر کے دروازے کسی بھی وقت کھولے جا سکتے ہیں۔ حمایت ساگر کی مکمل سطح آب 1763 فٹ یعنی 2.176 ٹی ایم سی بتائی گئی ہے۔

water level increased in osman sagar and himayat sagar hyderabad
عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے سطح آب میں اضافہ
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 9:29 PM IST

شہر کا تاریخی ذخیرہ آب حمایت ساگر 1927ء میں ساتویں نظام میر عثمان علی خان بہادر کے وزیر حمایت علی خان نے تعمیر کروایا تھا۔ اس تالاب کی لمبائی 20 کلو میٹر اور چوڑائی 12 کلومیٹر ہے۔ 1908میں حیدرآباد میں طغیانی آنے کے بعد میر عثمان علی خاں بہادر نے دو بڑے تالاب عثمان ساگر اور حمایت ساگر تعمیر کروائے۔

دیکھیں ویڈیو

حیدرآباد کو ان تالابوں کا پانی ہی پینے کے لیے سربراہ کیا جاتا تھا۔ 15سال سے یہ تالاب خشک ہوچکے تھے۔ اس موسم بارش میں عثمان ساگر اور حمایت ساگر پانی سے لبریز ہوچکا ہے۔ حمایت ساگر میں 17 دروازے ہیں، جو ریاست کی سب بڑی ندی موسی ندی سے جڑی ہوئی ہیں۔

water level increased in osman sagar and himayat sagar hyderabad
سطح آب میں اضافہ

مزید پڑھیں:

اردو یونیورسٹی کے داخلہ امتحان کا آج آغاز، ملک بھر میں 16 مراکز

حکومت نے موسی ندی کے کنارے چھوٹے جھونپڑیوں میں گزارا کرنے والے لوگوں کو شادی خانوں میں منتقل کر دیا ہے اور کئی بستیوں میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ جی ایچ ایم سی کی اسپیشل ٹیموں کو تشکیل دیتے ہوئے پانی کی نکاسی کا کام جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.