ETV Bharat / state

'بھارت بائیوٹیک کا مقصد کووڈ 19 کی سب سے سستی ویکسین بنانا ہے' - بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

حیدرآباد میں واقع بھارت بائیوٹیک کمپنی، کورونا وائرس کی ویکسین 'کوویکسین' بنا کر چرچہ میں آ گئی ہے حالانکہ ابھی کوویکسین کا ہیومن ٹرائل ہونا باقی ہے۔

bharat biotech
bharat biotech
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 12:45 AM IST

Updated : Jul 2, 2020, 1:21 AM IST

بھارت بائیوٹیک کے چیئرمین ڈاکٹر کرشنا ایلا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خاص بات چیت میں کہا کہ 'کورونا وائرس کی ویکسین بنانا ہمارے لیے ایک چیلینجنگ کام ہے۔ کسی بھی ویکسین کو بنانے میں کافی وقت لگتا ہے۔'

بھارت بائیوٹیک کے چیئرمین کرشنا ایلا سے ای ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت

جانیے! بات چیت میں ڈاکٹر کرشنا ایلا نے کوویکسین بنانے اور جانچ کے بارے میں کیا کچھ کہا۔۔۔

Last Updated : Jul 2, 2020, 1:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.