ETV Bharat / state

حیدرآباد: یوسفین درگاہ کے احاطہ کی مسجد کی توسیع کرنے کا اعلان - حیدرآباد میں واقع حضرت یوسفین رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ

اس موقع پر وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ درگاہ کے احترام کریں، وہاں گندگی نہ پھیلائیں۔

حیدرآباد: یوسفین درگاہ کے احاطہ کی مسجد کو وسیع کرنے کا اعلان

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 4:24 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع حضرت یوسفین رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ کے احاطہ کی مسجد کو وسیع کرنے کا اعلان وقف بورڈ کے چیئر مین محمد سلیم نے کیا۔

حیدرآباد: یوسفین درگاہ کے احاطہ کی مسجد کو وسیع کرنے کا اعلان

دراصل تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے آج حیدرآباد کی مشہور درگاہ (حضرت یوسفین رحمتہ اللہ علیہ) کا دورہ کیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ درگاہ حضرت یوسفن کے بیرون حصہ میں قبرستان کی بے حرمتی ہو رہی ہے۔ قبرستان میں کپڑے دھوئے جا رہے ہیں، کچھ لوگ قبرستان کے احاطہ میں زندگی بسر کررہے ہیں۔

اس موقع پر وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ درگاہ کے احترام کریں، وہاں گندگی نہ پھیلائیں۔ درگاہ کے وضو خانہ و طہارت خانہ خستہ ہو چکے ہیں۔

انہوں نے درگاہ کے وضو خانہ و طہارت خانہ کے تعمیراتی کام کرنے کے اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.