ETV Bharat / state

تلنگانہ: دوباک میں ووٹنگ جاری - تلنگانہ کی خبریں

دوباک ضمنی انتخاب میں نو بجے تک 12.47 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

تلنگانہ: دوباک میں ووٹنگ جاری
تلنگانہ: دوباک میں ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 10:45 AM IST

ریاست تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی دوباک کے ضمنی انتخاب میں وٹنگ جاری ہے۔

دوباک میں نو بجے تک 12.47 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

ضلع کلکٹر نے اس موقع پر پولنگ مرکز کا جائزہ لیا ۔

اس دوران توگوٹا منڈل کے تکاپور میں کانگریس امیدوار چیروکو سری نواس ریڈی اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

مذکورہ گاوں کے رائے دہندوں کے لیے خصوصی بسزکا انتظام کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ لکشما پور کے ووٹرز کے لیے بھی خصوصی بسز کا استعمال کیا گیا ہے۔

ٹی آر ایس اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلے کے امکانات بتائے جارہے ہیں۔ کیونکہ دونوں جماعتوں نے اپنی پوری طاقت یہاں جھونک دی ہے، انتخابی مہم بھی بڑی زور وشور سے کی گئی اور ایک دوسرے پر سنگین الزامات بھی لگائے گئے۔

دونوں نے یہاں سے زبردست جیت کے دعوے کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سالار ملت ٹرسٹ کے زیر اہتمام میڈیکل کمیپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.