ETV Bharat / state

حیدرآباد کے مختلف مساجد میں مشترکہ عہدیداروں کا دورہ - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

حیدرآباد کے حلقہ کارواں میں وقف بورڈ کےچیئرمین محمد سلیم سمیت کئی عہدیداروں نے مشترکہ دورہ کیا۔

حیدرآباد کے مختلف مساجد میں مشترکہ عہدیداروں کا دورہ

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 7:19 PM IST

Updated : Jan 18, 2021, 7:41 PM IST

حیدرآباد کے حلقہ کارواں میں وقف بورڈ کے صدرمحمد سلیم، رکن اسمبلی سید احمد پاشاہ قادری، رکن اسمبلی کوثر محی الدین اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداران اور دیگر سرکاری عہدیداروں نے ٹولی مسجد، کلثوم پورہ جامع مسجد اور درگاہوں کا دورہ کرتے ہوئے تفصیلات حاصل کی-

حیدرآباد کے مختلف مساجد میں مشترکہ عہدیداروں کا دورہ

کچھ دن قبل ٹولی مسجد کی اراضی پر ناجائز قبضہ کیا گیا تھا۔ مقامی لوگوں نے اس معاملے میں وقف بورڈ سے شکایت کی تھی۔

اس سلسلے میں وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم کے ہمراہ رکن اسمبلی کارون کوثر محی الدین نے آج دورہ کرتے ہوئے قبضہ کو برخاست کرنے کی ہدایت دی۔

اس کے علاوہ جامع مسجد کلثوم پورہ تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مسجد کے اندرونی حصے کی تزئین کاری کے کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس موقع پر رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے کہا کہ یہ جوائنٹ سروے کیا گیا ہے اس سروے کے تحت وقف بورڈ کی اراضیات کوباقاعدہ واپس لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: تلنگانہ وقف بورڈ کے اسٹاف کی سہولت کے لیے گاڑیوں کا انتظام

Last Updated : Jan 18, 2021, 7:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.