ETV Bharat / state

Venkaiah Naidu Pays Homage to Alluri Sitarama Raju: نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائڈو نے اللوری سیتاراما راجو کو خراج عقیدت پیش کیا

نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیانائیڈونے افسانوی مجاہد آزادی الوری سیتاراماراجو کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پرخراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے کہا ہمیں اللوری سیتا راما راجو جیسے رہنما سے جذبہ آزادی سمجھنے اور سیکھنے کی ضرورت ہے۔ Venkaiah Naidu Pays Homage to Alluri Sitarama Raju

author img

By

Published : Jul 4, 2022, 2:18 PM IST

نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائڈو نے اللوری سیتاراما راجو کو خراج عقیدت پیش کیا

نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیانائیڈو نے زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ افسانوی مجاہد آزادی الوری سیتاراماراجو کا مادروطن کے تئیں ناقابل تسخیرجذبہ اور غیرمشروط محبت ہر بھارت کیلئے جذبہ بنی ہوئی ہے۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیام میں انہوں نے کہا”افسانوی مجاہد آزادی الوری سیتاراماراجو کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر میرا عاجزانہ خراج۔ آپ کو قربانی کے جذبہ کو سمجھنا اور آزادی وقومی وقار، اتحاد اور یکجہتی کے لیے اٹل عزم ہمارے الوری سیتاراماراجو جیسے مجاہدین آزادی سے سیکھنا چاہئے۔کافی زیادہ عزم کے ساتھ سیتاراماراجو نے رمپا کی قیادت میں بغاوت کی تھی جس کے ذریعہ قبائیلیوں کو برطانوی حکمرانوں کی ناانصافیوں کے خلاف لڑائی کیلئے متحرک کیاگیا تھا“۔ Venkaiah Naidu Pays Homage to Alluri Sitarama Raju

یہ بھی پڑھیں:Freedom Fighter Khan Bahadur Khan: مجاہد آزادی نواب خان بہادر خاں کو خراج عقیدت، تقریب میں کوئی بھی سرکاری افسر نہیں پہنچا

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.