ETV Bharat / state

Bandi Sanjay on Urdu: 'اردو والوں کو نوکریوں سے نکال دیں گے'

بی جے پی رہنما بنڈی سنجے نے کہا کہ بی جے پی تلنگانہ میں جب اقتدار میں آئے گی تو اردو زبان میں امتحان لکھ کر گروپ-ون میں ملازمتیں حاصل کرنے والوں کو نوکریوں سے نکال دیا جائے گا۔ Bandi Sanjay on Urdu

اردو والوں کو نوکریوں سے نکال دیں گے
اردو والوں کو نوکریوں سے نکال دیں گے
author img

By

Published : May 5, 2022, 10:51 PM IST

تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کو ہدف تنقید بنایا۔ انھوں نے محبوب نگر میں بی جے پی کی جانب سے منعقدہ، 'جنم گوسا بھاجپا بھروسا' جلسے کو خطاب کیا۔ انھوں نے دعوی کیا مرکزی حکومت تلنگانہ کو ہزاروں کروڑ کے فنڈ دے رہی ہے۔ Bandi Sanjay on Urdu

اس موقع پر بی جے پی رہنما بنڈی سنجے نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی تلنگانہ میں جب اقتدار میں آئے گی تو اردو زبان میں امتحان لکھ کر گروپ-ون میں ملازمتیں حاصل کرنے والوں کو نوکریوں سے نکال دیا جائے گا۔ محبوب نگر ضلع کا نام بدل کر پالمور کردیا جائے گا۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بی جے پی کو اقتدار کا ایک موقع دیں۔ واضح رہے کہ یوپی ایس سی نے مسابقتی امتحانات کو اردو میں تحریر کرنے کے رہنما خطوط میں اختیار دیا ہے اور آئین کے 8ویں شیڈول کے مطابق اردو میں امتحانات تحریر کرنے کی گنجائش موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: BJP Objection on Urdu Rejected: تلنگانہ کے گروپ ون امتحان کو اردو میں دینے کی سہولت پر بی جے پی کا اعتراض مسترد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.