ETV Bharat / state

مشہور فلم ڈائرکٹر ایس وی رنگا کے مجسمہ کی نقاب کشائی - مشہور اداکار چرنجیوی

تلگو فلموں کے مشہور اداکار، ہدایت کار و پروڈیوسر ایس وی رنگا کے مجسمہ کی نقاب کشائی سابق مرکزی وزیر و تلگوفلموں کے مشہور اداکار چرنجیوی نے کی۔

مشہور فلم ڈائرکٹر ایس وی رنگا کے مجسمہ کی نقاب کشائی
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 2:23 PM IST

تلگو فلموں کے مشہور اداکار، ہدایت کار و پروڈیوسر ایس وی رنگا کے مجسمہ کی نقاب کشائی سابق مرکزی وزیر و تلگوفلموں کے مشہور اداکار چرنجیوی نے کی۔چرنجیوی آج صبح حیدرآباد سے مغربی گوداوری ضلع کے تاڑے پلی پہنچے جہاں انہوں نے اس مجسمہ کی نقاب کشائی انجام دی۔اس تقریب میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.