مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'ان کا بیان صحیح نہیں ہے۔'
موہن بھاگوت نے یہ بیان دیا کہ ملک کی 130 کروڑ آبادی بطور ہندو سماج ہے، جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اٹھاؤلے نے کہا کہ 'ایک وقت تھا جب ہمارے ملک میں بدھسٹ تھے۔ جب ہندوازم آیا تب ہم ہندو بنے۔'
مزید پڑھیں: سورج گہن کے بعد ڈوبتے ہوئے سورج کا خوبصورت منظر
انہوں نے کہا کہ 'اگر وہ یہ کہتے کہ ملک کے سب لوگ ہمارے ہیں تو یہ اچھا ہوتا۔'