ETV Bharat / state

Rangareddy Road Accident تلنگانہ سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک - رنگاریڈی سڑک حادثہ

تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی میں ایک تیز رفتار اسکوٹی ٹہری ہوئی لاری سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں دو افراد کی موت ہو گئی۔ Road Accident in Rangareddy

تلنگانہ سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک
تلنگانہ سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 12:15 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے کوتور منڈل کے فاطمہ پور کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار اسکوٹی ٹہری ہوئی لاری سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اسکوٹی پر جانے والے دو افراد موقعے پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ Road Accident in Telangana

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے ضابطہ کی کارروائی کی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا جب کہ زخمی کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔ ہلاک ہونے والے دونوں نابالغ بتائے جاتے ہیں۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Bhagalpur Accident بھاگلپور میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.