تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے چنتا پلی علاقہ میں جمعہ کو ایک مسافر گاڑی کے ایک کھڑی لاری سے ہوئے تصادم میں دو افراد کی جائے واقع پر ہی موت ہوگئی اور نو دیگر زخمی ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو نزدیک میں واقع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور اس سلسلے میں ایک معاملہ درج کرنے کے بعد تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: سڑک حادثے میں چارافراد شدید زخمی
یواین آئی