ETV Bharat / state

ناگرکرنول: سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک - تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول

تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہو گئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ناگرکرنول :سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک
ناگرکرنول :سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 1:30 PM IST

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ضلع کے ایروکونڈا منڈل مستقر میں جمعرات کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب ایک بائک نے ٹہری ہوئی ٹریکٹر کو ٹکر دے دی۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا جس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔

مرنے والوں کی شناخت ولیانائک، راملونائک کے طورپر کی گئی ہے۔

بائیک پر تینوں افراد سوار تھے۔ یہ افراد بکروں کی خریداری کے لئے بائیک پر جارہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.