ETV Bharat / state

Road Accident in Nizamabad: تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک - نظام آباد میں پیش آیا سڑک حادثہ

حادثہ کے بعد شاہراہ پر تقریباً پانچ کلومیٹرتک ٹریفک جام ہوگیا۔ بعد ازاں ٹریفک کے رخ کو بالکنڈہ سے دوسری طرف موڑدیاگیا۔ اس حادثہ میں زخمی ایک شخص کو علاج کے لئے نرمل کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ Road Accident in Nizamabad

تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 1:11 PM IST

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کی قومی شاہراہ نمبر44کے قریب اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری، کنٹینر سے ٹکراگئی۔ اس حادثہ کے بعدشاہراہ پر تقریبا پانچ کیلومیٹرتک ٹریفک جام ہوگئی۔بعد ازاں اس ٹریفک کے رخ کو بالکنڈہ سے دوسری طرف موڑدیاگیا۔اس حادثہ میں زخمی ایک شخص کو علاج کے لئے نرمل کے اسپتال منتقل کردیاگیا۔ Road Accident in Nizamabad

یہ بھی پڑھیں: Husband Dies, wife Critical in Srinagar Accident: سڑک حادثہ میں شوہر ہلاک، زوجہ شدید زخمی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.