ETV Bharat / state

کوروناسے27 متاثر، دوہلاک - کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ گئی

ریاست تلنگانہ میں بدھ کو27 کورونا مثبت کیسز درج ہوئے ہیں۔ اور آج دو لوگ اس وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگئے۔

کوروناسے27 متاثر، دوہلاک
کوروناسے27 متاثر، دوہلاک
author img

By

Published : May 20, 2020, 11:47 PM IST

ریاست تلنگانہ میں بدھ کو27 کورونا مثبت کیسز درج ہوئے ہیں۔ اور آج دو لوگ اس وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگئے۔

ستائیس متاثرین میں 15 جی ایچ ایم سی سے تعلق رکنے والے افراد ہیں۔ جبکہ 12 مہاجر تارکین وطن کورونا پوسیٹیو پائے گئے ہیں۔

اس طرح کورونا مثبت مہاجرین کی کُل تعداد 89 ہوگئی ہے۔ اور ریاست میں کورونا متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 1661 ہوگئی۔

اس وقت ہسپتالوں میں 608 افراد زیرعلاج ہیں ۔بدھ کو دو لوگ صتیاب ہوئے ہیں جنھیں گھر بھیج دیا گیا۔ تلنگانہ میں اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1013 ہوگئی ہے۔

ریاست میں کووڈ-19 کی وباسے مزید دو کی موت ہوگئی ہے۔ اس طرح تلنگانہ میں اموات کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔ تاہم پچھلے ایک ہفتے کی بہ نسبت آج کیسز کم سامنے آئے ہیں، جبکہ پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل چالیس سے زیادہ کیسزہورہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.