تلنگانہ کے سرکاری ملازمین‘ کنٹریکٹ اور آؤٹ سورس ملازمین کو جو رمضان کے مہینہ میں روزے رکھیں گے انھیں شام کو مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفاتر سے جانے کی اجازت ہوگی۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں احکام جاری کردیئے ہیں۔امکان ہے کہ رمضان کا آغاز پیر سے ہوگا۔
ملازمین کو رمضان میں ایک گھنٹہ پہلے جانے کی اجازت - muslim employees
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین‘ کنٹریکٹ اور آؤٹ سورس ملازمین کو جو رمضان کے مہینہ میں ایک گھنٹہ پہلے جانے کی اجازت
ramzan