ETV Bharat / state

TRS Rally in Hyderabad: حیدرآباد میں ٹی آر ایس کی ریلی، بائے بائے مودی کے نعرے - حیدرآباد کے تاریخی چارمینار سے ریلی نکالی گئی

حیدرآباد کے تاریخی چارمینار سے یہ ریلی نکالی گئی جس میں برسراقتدارجماعت سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے شرکت کی۔ان کارکنوں کے ہاتھوں میں فلکسی تھا جس پر لکھاگیا تھا کہ بائے بائے مودی۔ساتھ ہی یہ کارکن بھی بائے بائے مودی کا نعرہ لگارہے تھے۔ TRS Rally in Hyderabad

حیدرآباد میں ٹی آر ایس کی ریلی
حیدرآباد میں ٹی آر ایس کی ریلی
author img

By

Published : Jul 2, 2022, 1:05 PM IST

حیدرآباد میں بی جے پی کے دوروزہ قومی عاملہ کے اجلاس کے موقع پر ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی جانب سے بائے بائے مودی ریلی نکالی گئی۔پرانا شہرحیدرآباد کے تاریخی چارمینار سے یہ ریلی نکالی گئی جس میں برسراقتدارجماعت کے حلقہ بہادر پورہ سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے شرکت کی۔ان کارکنوں کے ہاتھوں میں فلکسی تھا جس پر لکھاگیا تھا کہ بائے بائے مودی۔ساتھ ہی یہ کارکن بھی بائے بائے مودی کا نعرہ لگارہے تھے۔واضح رہے کہ گذشتہ چند دنوں سے شہر کے بعض مقامات پر بھی بائے بائے مودی کے فلکسی بورڈ س لگائے گئے تھے۔ TRS Rally in Hyderabad

واضح رہےکہ حیدرآباد میں ہفتے کے روزسے بی جے پی کی قومی ایگزیکٹیو میٹنگ شروع ہونے جارہی ہے۔ پورے شہر کو بھگوا میں رنگ دیا گیا ہے۔بی جے پی نے شہر بھر میں اپنے رہنماوں کے جھنڈے، بینرز، ہورڈنگز، فلیکسز اور بڑے بڑے کٹ آؤٹ لگائے ہیں۔ دو روزہ اجلاس کے موقع پر پارٹی کے حامیوں کی طرف سے ٹریفک کے بڑے چوراہوں کو سجا دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.