ETV Bharat / state

'ٹی آر ایس نے ترقی کے نام پر دھوکہ دیا' - تلنگانہ کی خبریں

ریاست تلنگانہ کے بی جے پی صدر بنڈی سنجے نے متنازعہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دوباک کی عوام نے پچھلی بار ٹی آر ایس کو ووٹ دیکر گناہ کیا تھا۔

'ٹی آر ایس نے ترقی کے نام پر دھوکہ دیا'
'ٹی آر ایس نے ترقی کے نام پر دھوکہ دیا'
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 8:44 AM IST

ریاستی بی جے پی دفتر میں بی جے پی رہنماوں کے ساتھ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے سلسلے میں منعقد ہوئے اجلاس کے بعد بنڈی سنجے نے دعوی کیا کہ اس بار جی ایچ ایم سی انتخابات میں بی جے پی اپنا قبضہ جمائے گی۔

اس موقع پرانھوں نے کہا کہ حکمراں جماعت ٹی آر ایس نےپچھلی بار ترقیاتی کام اور بہبودی کے اقدامات کے کھوکھلے دعوے کیے اور جی ایچ ایم سی میں کامیابی حاصل کی۔ اس طرح پانچ برس میں کوئی کام نہیں کرتے ہوئے عوام کو دھوکہ دیا۔

انھوں نے کہا کہ اس بار عوام جی ایچ ایم سی میں بدلاو چاہتی اور یہ دیکھا جارہا ہےکہ لوگ وزیراعظم نریندر مودی کے فلاح وبہبودی کے اقدامات سے کافی متاثر ہورہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس بار جی ایچ ایم سی انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی یقینی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نیٹ کے چھوٹے ہوئے امیدواروں کا امتحان 14 اکتوبر کو کرانے کا حکم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.